205۔ پہچان کا طریقہ

اِنَّ الْاُمُوْرَ اِذَا اشْتَبَهَتْ اُعْتُبِرَ اٰخِرُهَا بِاَوَّلِهَا۔ (نہج البلاغہ حکمت ۷۶) جب کسی کام میں اچھے برے کی پہچان نہ رہے تو آغاز کو دیکھ کر انجام کو پہچان لینا چاہیے۔ انسان زندگی میں اپنے اور دوسروں کے بارے میں سوچتا ہے کہ ہم جو کام کرنا چاہتے ہیں، دوستی کرنا چاہتے ہیں، تعلق بنانا … 205۔ پہچان کا طریقہ پڑھنا جاری رکھیں